ایک طاقتور شخصیت کو مریم نواز بہت اچھی لگتی ہیں
اکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو نے اہم لوگوں کا پیغام مریم نواز تک پہنچایا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی،دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بڑا بریک تھرو ہوا ، دھرنا دینے کے مخالف بلاول بھٹو لانگ مارچ کے بعد دھرنا دینے کے لیے تیار ہو گئے پورٹس کے مطابق ون آن ون ملاقات میں بلاول بھٹو نے لانگ مارچ میں دھرنا دینے کی پہلے مخالفت کی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے دھرنا دینے کے خلاف موقف رہا ہے۔ جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا موقف تھا کہ دھرنے دئیے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔