Posts

Showing posts from February, 2021

ایک طاقتور شخصیت کو مریم نواز بہت اچھی لگتی ہیں

  اکستان  پیپلز پارٹی  کے شریک چئیرمین  بلاول بھٹو  نے اہم لوگوں کا پیغام  مریم نواز  تک پہنچایا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  مریم نواز  اور  بلاول بھٹو  کی ملاقات ہوئی،دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بڑا بریک تھرو ہوا ،  دھرنا  دینے کے مخالف  بلاول بھٹو  لانگ مارچ کے بعد  دھرنا  دینے کے لیے تیار ہو گئے  پورٹس کے مطابق ون آن ون ملاقات میں  بلاول بھٹو  نے  لانگ مارچ  میں  دھرنا  دینے کی پہلے مخالفت کی۔چیئرمین پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو  نے کہا کہ  پیپلز پارٹی  کا ہمیشہ سے  دھرنا  دینے کے خلاف موقف رہا ہے۔ جبکہ  مسلم لیگ ن  کی نائب صدر  مریم نواز  کا موقف تھا کہ دھرنے دئیے بغیر  لانگ مارچ  کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔